اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا اعلی سطح اجلاس زرداری ہاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف زرداری اور پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ پیپلز پارٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قانونی ٹیم نے عدالتی معاملات پر پیپلز پارٹی کی قیادت کو بریفنگ بھی دی۔
پیپلز پارٹی کا اعلی سطح اجلاس،موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
