اسلا م آباد(سب نیوز)پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے خلاف کار سرکار میں مداخلت سے متعلق کیس ،گرفتار پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔
پی ٹی آئی رہنما عمار مغل کو جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا
تھانہ انڈسٹریل ایریا میں پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے خلاف مقدمہ درج ہے۔
کارسرکار مداخلت کیس،پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
