ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کے مقدمے پر فیصلہ سنا دیا گیا

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کے مقدمے پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (سب نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 14 مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جوکہ آج سنایا گیاہے ، شاندانہ گلزار کے خلاف اسلام آباد کے ویمن تھانے میں بغاوت کا مقدمہ درج تھا جسے خارج کر دیا گیاہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔