ہومخیبر پختونخوارمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

پشاور(سب نیوز)ملک میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کر لیا گیا۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(کل) 22 مارچ کی شام کو ہوگا جس میں رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ دفاتر میں ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔