Monday, May 25, 2026
ہومبریکنگ نیوزعدالت کا نظربند پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی کا حکم

عدالت کا نظربند پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی کا حکم

راولپنڈی (سب نیوز)پی ٹی آئی کارکنان کی نظر بندی کا معاملہ ،عدالت نے رہائی کا حکم جاری کردیا

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے اٹک ،راولپنڈی کے اسیران کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا

جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ سنایا ۔قبل ازیں پی ٹی آئی رہنماؤں نے رہائی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔