اسلام آباد،اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے بہارہ کہو میں قائم نئی آباد ی کادورہ کر کے متعلقہ اداروں کو پانی اور صفائی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے بہارہ کہو میں قائم نئی آبادی کا دورہ کیا اوروہاں صفائی کی ناقص صورتحال اور پانی کی قلت سے متعلق رہائشیوں کے مسائل سنے ۔ اے سی سیکرٹریٹ نے متعلقہ اداروں کو عوامی مسائل فوری طور پر حل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
ہوماسلام آباداسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کی بہارہ کہو میں پانی اور صفائی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کی بہارہ کہو میں پانی اور صفائی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔