ہومپاکستانبڑی خبر۔ شیخ رشید نے لال حویلی دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات سب نیوز پر

بڑی خبر۔ شیخ رشید نے لال حویلی دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات سب نیوز پر

راولپنڈی(سب نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے  لال حویلی دینے کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق لال حویلی میں خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر رینجرز اور ایف سی کو لال حویلی چاہیئے تو خود دینے کے لئے تیار ہوں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔