ہومپاکستانپاکستان روس سے سستا تیل کب تک حاصل کر پائے گا؟وزیر پیٹرولیم کا اہم بیان

پاکستان روس سے سستا تیل کب تک حاصل کر پائے گا؟وزیر پیٹرولیم کا اہم بیان

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مارچ میں پاکستان میں سستا تیل آنا شروع ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مارچ میں تمام کمرشل ڈیلز پر دستخط ہوجائیں گے، اگلی سردیوں کیلئے روس سے ایل این جی کا معاہدہ کیاجائیگا۔انہوں نے مزید کہا کہ روس کے ساتھ اس کرنسی میں تجارت ہو سکتی ہے جو ہمارے پاس زیادہ ہو، کس کرنسی میں تجارت ہوگی اس سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ ہونا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔