ہومپاکستاناسلام آباد پولیس کی میزبانی میں اعلی سطحی مشترکہ سکیورٹی کوارڈی نیشن اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد پولیس کی میزبانی میں اعلی سطحی مشترکہ سکیورٹی کوارڈی نیشن اجلاس کا انعقاد

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے پہلے اعلی سطحی مشترکہ سکیورٹی کوارڈی نیشن اجلاس کا انعقاد۔اجلاس سیف سٹی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔جڑواں شہروں کی سکیورٹی کے متعلق ایک مشترکہ لائحہ عمل بنایا گیا۔شرکا اجلاس نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔داخلی و خارجی راستوں اور اندرون شہر میں چیکنگ اور سکیورٹی کو بڑھایا جائے گا۔دہشت گردی کے خلاف عوام کے تعاون سے بھرپور کاروائی جاری رکھی جائے گی۔تمام ادارے معلومات کے باہمی تبادلے کو یقینی بنائیں گے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر ماہ اس مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا

WhatsApp Image 2023 01 24 at 7.34.15 PM

WhatsApp Image 2023 01 24 at 7.34.16 PM 1

WhatsApp Image 2023 01 24 at 7.34.17 PM 1

WhatsApp Image 2023 01 24 at 7.34.17 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔