ہومپاکستانعمران خان سے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ملاقات

عمران خان سے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ملاقات

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ملاقات ،پنجاب میں انتخابات اور دیگر سیاسی امور پر گفتگو ،ملاقات میں سینئیر پارٹی لیڈرشپ کی بھی شرکت

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔