ہومپاکستانوزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان کے دورہ کیلئے روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان کے دورہ کیلئے روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دور ہ صحبت پور، بلوچستان کے لئے روانہ ہوگئے ، سیلاب متاثرین کی بحالی اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو پر بریفنگ لیں گے۔وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم صحبت پور میں سیلاب سے متاثر ہونے والے گورنمنٹ بوائز سکول کِلی جیا خان کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے،سیلاب زدگان کا سے ملاقات بھی کریں گے۔

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔