ہومتازہ ترینمشہور ٹی وی سٹار اور ماڈل نے اسلام قبول کر لیا

مشہور ٹی وی سٹار اور ماڈل نے اسلام قبول کر لیا

مشہور ٹی وی سٹار اور ماڈل میرین الہیمر نے اسلام قبول کر لیا ،عمرہ ادا کرنے کے بعد تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر جاری کر دیں
فرانس کی مشہور ماڈل اور ٹی وی سٹار میرین الہیمر دین اسلام میں کو قبول کر لیا ہے جس میں انہیں نے کلمہ پڑھتے ہوئے ویڈیو اور مکہ مکرمہ میں عمرہ کرنے کی تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شئیر کی ہیں میرین المہیمر کو بیت اللہ شریف میں قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔