ہومپاکستانپاکستان آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کے کیرئیر آفیسرمقبول علی ڈائریکٹر آڈٹ گلگت بلتستان تعینات

پاکستان آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کے کیرئیر آفیسرمقبول علی ڈائریکٹر آڈٹ گلگت بلتستان تعینات

Óگلگت (آئی پی ایس) پاکستان اڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کے ڈپٹی ڈائریکٹر مقبول علی کو اڈیٹر جنرل آفس گلگت بلتستان میں ڈائریکٹر آڈٹ کے عہدے پر ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کے سپوت اور پی اے اے ایس کے ہونہار آفیسر مقبول علی اس سے قبل بھی اکاونٹنٹ جنرل آفس گلگت میں ڈپٹی اکاونٹنٹ جنرل کے طور پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔