عمران خان کو دھمکیاں دینے پر لیگی رہنماوں عطاء تارڑ، سائرہ افضل اور رائے قمر کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،مقدمہ پی ٹی آئی حافظ آباد کے صدر کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں درج کیا گیا ہے
عمران خان کو دھمکیاں دینے پر لیگی رہنماوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
