چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 70 برس کے ہو گئے، پی ٹی آئی آج ملک بھر میں عمران خان کی سالگرہ منائے گی۔
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں، عمران خان کے لیے سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا، سالگرہ مبارک ہو خان صاحب ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔
سابق وزیراعظم عمران خان 70 برس کے ہو گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔