Wednesday, January 28, 2026
ہومپاکستانملکی معیشت پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈیجیٹل مباحثے کا اہتمام

ملکی معیشت پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈیجیٹل مباحثے کا اہتمام

ملکی معیشت پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈیجیٹل مباحثے کا اہتمام،ڈیجیٹل مباحثے کے انعقاد کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل،چیئر مین تحریک انصاف عمران خان ڈیجیٹل مباحثے سے خطاب کریں گے،ڈیجیٹل مباحثے کا باضابطہ آغاز اب سے کچھ ہی دیر میں کیا جائے گا،دیجیٹل مباحثے کی کاروائی میڈیا اور سوشل میڈیا پر نشر کی جائے گی،ملک کے نامور معاشی ماہرین اور تجزیہ کار ڈیجیٹل مباحثے میں شرکت کریں گے،معاشی ماہرین چیئر مین عمران خان سے تحریک انصاف کی معاشی حکمت عملی کے متعلق سوالات کریں گے،عمران خان تحریک انصاف کے معاشی وژن اور حکمت عملی سے متعلق تفصیلی گفتگو کریں گے،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔