گلگت(آئی پی ایس) پاک فوج نے ضلع شگر کے گاوں داسو میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جہاں پاک فوج کےماہر ڈاکٹروں نے لوگوں کو مفت طبی علاج اور ادویات بھی دی گئی ۔
پاک فوج نے مقامی ڈسپنسری میں ادویات بھی تقسیم کی گئی اس موقع پر ضرورت مندوں میں راشن پیک بھی تقسیم کئے گئے ۔
طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے پاک فوج نے طلبہ میں اشیائے خوردونوش تقسیم کیں۔
