ہومپاکستانشہبازگل کی ضمانت بعد ازگرفتاری کیس کی سماعت15ستمبر تک ملتوی

شہبازگل کی ضمانت بعد ازگرفتاری کیس کی سماعت15ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(سب نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میںبغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی گئی

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےدرخواست کی سماعت کی۔اسپیشل پراسیکوٹر راجہ رضوان عباسی عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ مجھے پتہ چلا تھا کہ 14 ستمبر کو کیس سماعت کے لیے مقرر ہے،رات کو لیٹ نائٹ پتہ چلا کچھ وقت تیاری کے لیے دے دیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔