ہومپاکستانمسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ

مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ

مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ
پولیس کے مطابق سیکرٹریٹ چوک میں حادثہ پیش آیا،حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس موقع پر موجود ہے گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔