اسلام آباد: عمران خان کی اسلام آباد سے گجرانوالہ روانگی کا معاملہ، روانگی کے فوری بعد جہاز واپس نور خان بیس واپس لینڈ کر گیا ،ذرائع کے مطابق جہاز گجرانوالہ میں خراب موسم کی اطلاع پر واپس اتارا گیا،جہاز ٹیک آف کے بعد کلر سیداں کی حدود سے واپس آیا۔
عمران خان کا جہاز نور خان بیس پر کیوں اترا،، سب نیوز نے پتہ لگا لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
