Sunday, May 17, 2026
ہومپاکستانڈاکٹر زین علی بھٹی وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر

ڈاکٹر زین علی بھٹی وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر

ڈاکٹر زین علی بھٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر زین علی بھٹی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ق گوجرانوالہ سے ہے۔ اس سے قبل مسلم لیگ ق کے رہنما ڈاکٹر زین علی بھٹی سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔