اسلام آباد -چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کو ایک سال کی توسیع دے دی گئی کابینہ نے سرکیولیشن سمری کے زریعے توسیع کی منظوری دی،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے چیئر مین پیمرا کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی،وفاقی کابینہ نے سمری کی منظوری سر کولیشن کے ذریعے دی ہے، ۔
چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کو ایک سال کی توسیع مل گئی،کابینہ نے منظوری دیدی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
