چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی ہدایت پردس محرم کی چھٹی والے دن بھی راول ڈیم فلائی اوور منصوبے پر کام جاری
ذرائع کے مطابق فلائی اوور کی تزین و آرائش کی جاری ہے ،اس موقعہ پر ڈائریکٹر سی ڈی اےعمر صغیر سمیت دیگر حکام بھی موجود ہیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔