ہومپاکستانپی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ، مراد سعید نے شہباز گل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔شہباز گل کو بنی گالا چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آئے لوگوں نے اغواءکیا ہے .

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔