ہومپاکستاننواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے نے عمران خان کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے۔
ایک انٹرویو میں عرفان صدیقی نے کہا عمران خان کی دیانتداری اور سچائی کے بارے میں تمام دعوے اور کہانیاں اس فیصلے کے بعد ماضی کے قصے بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا وہ عمران خان کو آنے والے دنوں میں قومی سیاست میں نہیں دیکھ رہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ن لیگ کے قائد نواز شریف کی ملک کی واپسی اب دنوں یا ہفتوں کی بات ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔