ہومپاکستاناظہر قاضی مشوانی عمران خان کے فوکل پرسن مقرر

اظہر قاضی مشوانی عمران خان کے فوکل پرسن مقرر

اظہر قاضی مشوانی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا مقرر کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے اظہر قاضی مشوانی کو عمران خان کا فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔