Monday, May 25, 2026
ہومپاکستانایف آئی نے 243افسران اور ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی

ایف آئی نے 243افسران اور ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی

ایف آئی نے 243افسران اور ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی،ڈی جی ایف آئی اے کی منظوری کے بعد مدت ملازمت میں توسیع کے تحریری احکامات جاری کر دیے گئے،نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین کی مدمت ملازمت میں توسیع 2ماہ کیلئے کی گئی ہے جو یکم جولائی سے 31اگست تک نافذ العمل ہوگی،گریڈ 1سے 14تک کے افسران اور ملازمین تو سیع حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔توسیع حاصل کرنے والوں میں 89سب انسپکٹر،14ٹیکنیکل اسسٹنٹ ،5اپر ڈویژن کلرک،19 اسسٹنٹ سب انسپکٹر،6لوئر ڈیوژن کلرک،23 ہیڈ کانسٹیبل،27کانسٹیبل،11ڈسپیچر شامل ہیں۔

Notification page 0007

Notification page 0006

Notification page 0005

Notification page 0004

Notification page 0003

Notification page 0002

Notification page 0001

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔