اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے مرحلے میں عوام کی سہولت کے پیش نظر 4 دن کی توسیع کر دی ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب امیدواران 20 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں۔
