ہومپاکستاناسلام آباد،رات 10 بجے تک شادی بیاہ کی تقریبات کی بندش،میٹنگ کا انعقاد

اسلام آباد،رات 10 بجے تک شادی بیاہ کی تقریبات کی بندش،میٹنگ کا انعقاد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت پرائس کنٹرول اور دفعہ 144 کے نفاذ (بجلی کو بچانے کے لیے رات 10 بجے تک شادی بیاہ کی تقریبات کی بندش) کے حوالے سےمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔اے سیز اور مجسٹریٹس کی ایوننگ پرفارمنس ریویو بھی زیر بحث آئی ۔اس کے مطابق ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔