ہومپاکستاناوگرا نے جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اوگرا نے جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اوگرا نے جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اوگرا نے جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 1.0626 ڈالر کمی ،سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.1797 ڈالر فی یونٹ کمی کر دی گئی، سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 20.7691 ڈالر فی یونٹ مقرر کر دی گئی،خسوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 22.6076 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ،سوئی ناردرن سسٹم پر مئی میں ایل این جی کی قیمت 21.8317 ڈالر فی یونٹ تھی ،سوئی سدرن سسٹم پر مئی میں ایل این جی کی قیمت 23.7873 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔
speech 22 23 FINAL page 0003 1

speech 22 23 FINAL page 0002 1

speech 22 23 FINAL page 0001 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔