اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل ،سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور میدان میں آ گئے،گرینڈاوورسیزکلب کی بنیاد رکھ دی ،اس حوالے سے سابق گورنر نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے بروقت مسائل کے حل اورپاکستان میں انکے تحفظ کے لیے گرینڈاوورسیزکلب کی بنیاد رکھ دی ہے پہلے مرحلے میں یو ای اے کی مزکزی اور 7 ریاستوں میں تنظیم سازی مکمل کرلی ہے جبکہ دنیا بھرمیں بھی کلب کی تنظیم سازی شروع کی جا رہی ہے ،انہوں نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل ،سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور میدان میں آ گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔