ہومپاکستانپاکستان تحریک انصاف کے مستعفی رکن خان محمد جمالی نے اپنا استعفی واپس لے لیا

پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی رکن خان محمد جمالی نے اپنا استعفی واپس لے لیا

پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی رکن خان محمد جمالی نے اپنا استعفی واپس لے لیا

،انہوں نے بجٹ اجلاس میں شرکت کی،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے استعفیٰ واپس لینے والے خان محمد جمالی کی ایوان میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں شہباز شریف نے ایوان میں آنے پر شکریہ ادا کیا ۔ اجلاس کے دور ان پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اور مسلم لیگ (ن) کے اراکین خان محمد جمالی کو وزیر اعظم کی نشست پر لیکر آئے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔