ہومپاکستانق لیگ ٹوٹنے کے قریب،چوہدری برادران کا راہین جدا کرنے کا فیصلہ

ق لیگ ٹوٹنے کے قریب،چوہدری برادران کا راہین جدا کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی سیاست میں بڑی ہلچل پیدا ہوئی ہے اور چوہدری برادران کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے کے بعد چوہدری شجاعت اور پرویز الہی نے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موجودہ پاکستانی کی سیاسی فضا میں بڑی ہلچل رونما ہوئی ہے اور ملکی سیاست میں ہمیشہ اہم کردار ادا کرنے والے چوہدری برادران کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے کے بعد ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی نے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔