ہومپاکستانپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل،سیشن 7کے بجائے 9جون کو ہوگا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل،سیشن 7کے بجائے 9جون کو ہوگا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل، 7 جون 2022 کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کا مراسلہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تمام ممبران پارلیمنٹ کو بھجوا دیا،نئے شیڈول کے مطابق پارلیمنٹ کا اجلاس 7 جون 2022 کو سہ پہر 4 بجے کے بجائے اب 9 جون 2022 کو سہ پہر 4 بجے ہارلیمنٹ ہاس میں منعقد ہو گا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی قومی اسمبلی کے قواعد 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت تفویض اختیارات کو برویکار لاتے ہوئے کی ہے۔اجلاس کا ایجنڈہ بھی جاری کر دیا گیا۔
0001 1 scaled

1 page 0001 1

1 page 0002 1

1 page 0003

0002 1 scaled

0003 1 scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔