پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں وکلاء کا صوبائی اسمبلی کے سامنے ڈپٹی کمشنر پشاور کے خلاف احتجاج، وکلاء کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھی وکیل پر اے سی آفتاب احمد نے تشدد کیا تھا۔وکلاء نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی اور سڑک کو دو طرفہ ٹریفک کیلئے بند کردیا۔
وکیل پر تشدد، وکلاء کا ڈپٹی کمشنر پشاور کے خلاف احتجاج
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
