محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے چوری کی گاڑیوں کو ٹرانسفر کروانے کی کوشیش میں پکڑی گئی گاڑیاں مالکان کو واپس کر دیں،اس حوالے سے گاڑیوں کے مالکان نے محکمہ ایکسائز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی بہترین حکمت عملی کے ذریعے وہ بڑے نقصان سے بچ گئے،مالکان کے مطابق وہ ان سرکاری اہلکاووں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی ڈیوٹی کو ادا کیا اور گاڑیوں کی ٹرانسفر میں اتنے بڑے فراڈ کو ہونے سے روکا
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹرانسفر کروانے کی کوشش میں پکڑی گئی چوری کی گاڑیاں مالکان کو واپس کر دیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
