ہومپاکستانہر طرف آگ ہی آگ، درختوں کے بعد مظاہرین نے شہید ملت میٹرو اسٹیشن کو بھی نذر آتش کر دیا

ہر طرف آگ ہی آگ، درختوں کے بعد مظاہرین نے شہید ملت میٹرو اسٹیشن کو بھی نذر آتش کر دیا

پولیس اور تحریک انصاف کے کارکناں میں جناح ایونیو اور ریڈ زون میں تصادم، پولیس نے مظاہرین پر ایک بار پھر شیلنگ کا سلسلہ شروع کر دیا، مشتعل مظاہرین نے چائنہ چوک پر شہید ملت میٹرو اسٹیشن کو بھی آگ لگا دی ہے .

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔