سپریم کورٹ لانگ مارچ روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی درخواست پر وقفہ،سپریم کورٹ کچھ دیر میں سماعت کرے گی،سپریم کورٹ حکومت اور اپوزیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ معاملات کو بہتر کرنے کیلئے مذاکرات کریں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے جس میں کچھ دیگر کا وفقہ کیا گیا ہے،سپریم کور ممکنہ طور پر 5-30پر دوبارہ کیس کی سماعت شروع کرے گی،اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے نام پیش کریں گے،
مارچ روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں وقفہ،سپریم کورٹ کچھ دیر میں سماعت کرے گی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
