ہومپاکستانسابق حکومت نے ریکارڈ ٹیکس جمع کیا،عوام کو ریلیف دینے میں کیا حرج ہے،گورنر پنجاب

سابق حکومت نے ریکارڈ ٹیکس جمع کیا،عوام کو ریلیف دینے میں کیا حرج ہے،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے اگر ارب اضافی ٹیکس جمع کیا تو عوام کو سستا پٹرول بجلی کا ریلیف دینے میں خرچ کیا ہے،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس پر رد عمل میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ آج تجربہ کار حکمرانوں کے پاس کیوں کوئی پالیسی نہیں کہ زیادہ ٹیکس اکٹھا کریں ؟ دراصل مک مکا اور آئینی شکنی سے اقتدار پر قابض ٹولہ صرف لوٹ مار کا ماہر ہے
Capture 2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔