ہومپاکستانسی ڈی اے ، بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ نے اپریل میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کیا

سی ڈی اے ، بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ نے اپریل میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ڈی اے ، بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ نے اپریل میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کیا ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ نے اپریل کے مہینے میں 22.92 ملین کا ریونیو اکٹھا کیا جس میں مختلف بلڈنگ کے نقشہ جات کی منظور دی گئی۔

2 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔