اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ملازمین نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی ،ریلی پارلیمنٹ گیٹ نمبر 1 سے آئرن گیٹ تک نکالی گئی ،
ریلی میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ملازمین نے شرکت کی ۔شرکا نے ہاتھوں میں پاک فوج زندہ باد کے پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں ،ریلی کے شرکا کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ،پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سرکاری ملازمین نے مظاہرہ پاک فوج کے حق میں مظاہرہ کیا۔
