وزیر اعظم کی کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان شونپ دیے گئے،خرم دستگیر خان کو وفاقی وزیر برائے پاور تعینات کر دیا گیا،سردار ایاز صادق کو وفاقی وزیر برائے اکنامک افئیرز تعینات کر دیا گیا،میاں ریاض حسین پیرزادہ کو وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق تعینات کر دیا گیا،مرتضی جاوید عباسی کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور کا قلمدان سونپ دیا گیامحمد ہاشم نوتیزئی کو وزیر مملکت توانائی کا قلمدان سونپ دیا گیاہے،اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تحریری احکامات جار کر دیے۔

ایاز صادق،خرم دستگیر سمیت ن لیگ کے 4وزراء کو قلمدان مل گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
