اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ان بحرانوں کے سامنے کھڑے ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس میں صحافی نے سوال کیا کہ اجتماعی استعفے دیئے جا رہے ہیں کوئی بحران تو پیدا نہیں ھوگا ؟جس کے جواب میں آصف زرداری نے کہا کہ ہم سب بحرانوں سے نمٹ لیں گے،ان بحرانوں کے سامنے کھڑے ہونگے ۔
ہم سب بحرانوں سے نمٹ لیں گے،آصف زرداری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
