ہومپاکستانعدم اعتماد پر ووٹنگ،علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری

عدم اعتماد پر ووٹنگ،علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری کر دیے گئے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری کر دیے۔اسپیکر نے پروڈکشن آڈرز قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 108 کے تحت جاری کیے ہیں۔

WhatsApp Image 2022 04 01 at 4.34.54 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔