ہومپاکستانڈاکٹر فروغ نسیم کا استعفی “سب نیوز “پر

ڈاکٹر فروغ نسیم کا استعفی “سب نیوز “پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم کے وزرا امین الحق اور فروغ نسیم نے استعفے وزیراعظم آفس بھجوا دئیے، فروغ نسیم کے استعفے کی کاپی سب نیوز کو موصول ہوگئی ۔
farogh naseem resigination letter copy
دونوں وفاقی وزرا نے اپنے استعفے وزیر اعظم کو بھجوا دئیے۔ اپوزیشن اور متحدہ کا معاہدہ طے پا گیا ، حتمی ڈرافٹ پر دستخط بھی ہو گئے۔ باضابطہ اعلان شام چار بجے پریس کانفرنس میں ہو گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔