ہومدنیاپاکستانی ورکرز کو سہولیات فراہم کرنے پر سعودی عرب کے شکرگزار ہیں، سفیر

پاکستانی ورکرز کو سہولیات فراہم کرنے پر سعودی عرب کے شکرگزار ہیں، سفیر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرامیر خرم راٹھور کی سعودی ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ لیفٹیننٹ جنرل سلیمان بن عبدالعزیز یحییٰ سے ملاقات ہوئی۔

امیر خرم راٹھور کا لیفٹیننٹ جنرل سلیمان بن عبدالعزیز یحیی نے خیر مقدم کیا ۔ملاقات میں پاکستانی ورکرز کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ دو ملین سے زائد پاکستانی ورکرز کو سہولیات فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں،پاکستانی ورکرز کے مسائل کے حل میں تعاون کی استدعا کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔