ہومپاکستاناسلم بھوتانی بھی اپوزیشن کو پیارے ہوگئے ، حکومت کی مشکلات میں اضافہ

اسلم بھوتانی بھی اپوزیشن کو پیارے ہوگئے ، حکومت کی مشکلات میں اضافہ

اپوزیشن کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں جوڑتوڑ جاری ہے اپوزیشن کی پوری کوشش ہے کہ وہ حکومتی اتحادیوں کو اپنے ساتھ ملالیں ۔ اس سلسلے میں انہیں ایک اور کامیابی اس وقت ملی جب آزاد رکن اسمبلی اسلم بھوتانی بھی اپوزیشن اتحاد کا حصہ بن گئے۔ اپوزیشن کی سیاسی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔