قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی .
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت اجلاس شروع ہوا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت مانگی جس کے گنتی کی گئی گنتی میں اپوزیشن کے 161 ارکان کی اکثریت تھی جس کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد باضابط طور پر پیش کی ، تحریک پیش ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا
قومی اسمبلی اجلاس ، اپوزیشن اکثریت، تحریک عدم اعتماد پیش
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
