ہومپاکستانمتحدہ اپوزیشن کا اجلاس، 97 فیصد ارکان حاضر تفصیلات سب نیوز پر

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس، 97 فیصد ارکان حاضر تفصیلات سب نیوز پر

پارلیمنٹ ہائوس میں ہونے والے متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں اراکین کی تعداد کی تفصیلات سامنے آ گئیں
متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں 160 ممبران شریک ہوئے.جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی اپوزیشن کے اجلاس میں غیر حاضر رہے
ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے ایک رکن علی وزیر گرفتاری کے باعث شریک نا ہوسکے ،پیپلزپارٹی کے جام عبدالکریم بیرون ملک ہونے کے باعث شریک نا ہوسکے،شاہ زین بگٹی کے اپوزیشن میں شامل ہونے کے بعد اپوزیشن ممبران کی تعداد 163 ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔