ائیرچیف نےF-16 بلاک 52 طیارے میں پریڈ سکوائرکیاوپر شاندار پروازکا مظاہرہ کیا۔
اس اہم دن پر، J-10C لڑاکا طیاروں کی فلائی پاسٹ میں پہلی دفعہ شرکت سے تاریخ رقم ہو ئی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہپاک فضائیہ میں J-10C طیاروں کی شمولیت ایک اہم سنگ میل ہے جس سیپاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ فلائی پاسٹ میں JF-17s, F-16s, Mirages, J-10C، قراقرم ایگل، Saab-2000 Erie Eye، ایف 7 پی، ایف 7 پی جی اورPAF اکیڈمی ایروبیٹکس ٹیم “شیردل” نے بھی فضائی مظاہرہ پیش کیا۔
قبل ازیں ایئرچیف یومِ پاکستان پریڈ کی فلائی پاسٹ میں پی اے ایف فارمیشنزکی قیادت کرنے کیلیے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئربیس پہنچے۔
